کیسے گزرتا ہے
ANN POETRY CORNER
کیسے گزرتا ہے
here we release our new sad poem about love...
"کیسے گزرتا ہے"
it is about how someone feels when they are apart from there loved ones...
نہ پوچھو ہم سے کیسے گزرتا ہے
دن یہ پل سرات جیسے گزرتا ہے
روز گرتا ہوں, اٹھتا ہوں, گرتا ہوں
بھول جاؤں?کیسے جناب? یہ دل ہے
حال بے حال ہو کے ایسے گزرتا ہے
انتظار کی گھڑیاں روک سی گیں
وقت بھر حال جیسے تیسے گزرتا ہے
دل کا ہر راستہ دل سے گزرتا ہے
گزر جاۓ گا یہ بھی دورے قیامت
ویسے ہی عید کا دن جیسے گزرتا ہے
here is its video from our youtube channel "ANN POETRY CORNER"
Comments
Post a Comment